شرعی سوالات

سوال:اس امت میں سب سے افضل کون سے اولیاء ہیں؟

سوال:اس امت میں سب سے افضل کون سے اولیاء ہیں؟

جواب:تمام اولیائے محمدیّین میں سب سے زیادہ معرفت وقربِ الٰہی میں خلفائے اَربعہ رضی اﷲتعالیٰ عنھم ہیں اور اُن میں ترتیب وہی ترتیب افضلیت ہے، سب سے زیادہ معرفت و قرب صدیقِ اکبر کو ہے،پھر فاروقِ اعظم، پھر ذو النورَین، پھر مولیٰ مرتضیٰ کو رضی اﷲتعالیٰ عنھم اجمعین۔ (المعتمد المستند، حاشیۃ نمبر316، ص191٭الحد یقۃ الند یۃ، ج1، ص293)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button