شرعی سوالات

سوال:استنجاء خانہ سے نکلتے وقت کون سا قدم پہلے باہر نکالے اور نکلنے کے بعد کون سی دعاپڑھے؟

سوال:استنجاء خانہ سے نکلتے وقت کون سا قدم پہلے باہر نکالے اور نکلنے کے بعد کون سی دعاپڑھے؟

جواب: نکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر نکالے اور نکل کر غُفْرَانَکَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَذْھَبَ عَنِّیْ مَا یؤْذِینیْ وَاَمْسَکَ عَلَیَّ مَا یَنْفَعُنِیْ کہے۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button