شرعی سوالات

سوال:ادا،قضا اور اعادہ کسے کہتے ہیں؟

سوال:ادا،قضا اور اعادہ کسے کہتے ہیں؟

جواب:جس چیز کابندوں پر حکم ہے اسے وقت میں بجا لانے کو ادا کہتے ہیں اور وقت کے بعد عمل میں لانا قضا ہے اور اگر اس حکم کے بجالانے میں کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو وہ خرابی دفعہ کرنے کے لیے دوبارہ عمل بجا لانا اعادہ ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب قضاء الفوائت، ج2، ص627تا632)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button