شرعی سوالات

سوال:آیت سجدہ لکھنے یا اس کی طرف دیکھنے سے سجدۂ تلاوت ہوگایا نہیں؟

سوال:آیت سجدہ لکھنے یا اس کی طرف دیکھنے سے سجدۂ تلاوت ہوگایا نہیں؟

جواب:آیت سجدہ لکھنے یا اس کی طرف دیکھنے سے سجدہ واجب نہیں۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الثالث عشر فی سجود التلاوۃ، ج1، ص133)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button