شرعی سوالات

سوال:آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھنے یا سننے سے کیاسجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

سوال:آیتِ سجدہ کا ترجمہ پڑھنے یا سننے سے کیاسجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

جواب:فارسی یا کسی اور زبان میں آیت کا ترجمہ پڑھا تو پڑھنے والے اور سننے والے پر سجدہ واجب ہوگیا، سننے والے نے یہ سمجھا ہو یا نہیں کہ آیت سجدہ کا ترجمہ ہے، البتہ یہ ضرور ہے کہ اسے نامعلوم ہو تو بتا دیا گیا ہو کہ یہ آیت سجدہ کا ترجمہ تھا اور آیت پڑھی گئی ہو تو اس کی ضرورت نہیں کہ سننے والے کو آیت سجدہ ہونا بتایا گیا ہو۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الثالث عشر فی سجود التلاوۃ، ج1، ص133)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button