سامان کفن و دفن کی خرید و فروخت شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
شرعی نقطہ نظر سے سامان کفن دفن کو بیچنا جائز ہے اس لیے کہ یہ سامان شرعاً مال متقوم ہے اورمال متقوم کی خرید و فروخت جائز ہے۔ (انوار الفتاوی، صفحہ436،فرید بک سٹال لاہور)