شرعی سوالات

رکوع سے اٹھنے کی کون سی دعا بہتر ہے؟

رکوع سے اٹھ کر  اللھم ربنا ولک الحمد پڑھنا بہتر  ہے یا ربنا لک الحمد؟ ایک اہم شرعی مسئلہ کا جواب

سوال:مقتدی کیلئے رکوع سے اٹھ کر  اللھم ربنا ولک الحمد پڑھنا بہتر  ہے یا ربنا لک الحمد ؟

جواب: رکوع سے اٹھ کر اللھم ربنا ولک الحمد پڑھنا بہتر ہے ،لیکن صرف ربنا لک الحمد پڑھنے سے بھی سنت ادا  ہوجائے گی۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button