بہار شریعت

رمی کی غلطیاں

رمی کی غلطیاں

مسئلہ ۱: کسی دن بھی رمی نہیں کی یا ایک دن کی ‘ بالکل یا اکثر ترک کردی مثلاً دسویں کو تین کنکریاں تک ماریں یا گیارہویں وغیرہ کو دس کنکریاں تک یا کسی دن کی بالکل یا اکثر رمی دوسرے دن کی تو ان سب صورتوں میں دم ہے اور اگر کسی دن کی نصف سے کم چھوڑی مشلاً دسویں کو چار کنکر یا ں ماریں ‘ تین چھوڑدیں یا اور دنوں کی گیارہ ماریں دس چھوڑدیں یا دوسرے دن کی تو ہر کنکری پر صدقہ دے اور اگر صدقوں کی قیمت دم کے برابر ہو جائے تو کچھ کم کردے (عالمگیری ص۲۴۷ج۱‘درمختار وردالمحتار ص۲۸۴ج۲‘بحر ص۲۳ج۳‘جوہرہ ص۲۲۳‘تبیین ص۶۱ج۲‘منسک ص۲۴۰)

یہ مسائل کتاب بہار شریعت سے ماخوذ ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے اصل کتاب کی طرف رجوع کریں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button