شرعی سوالات

رجسٹری کروائے بغیر بھی خریدنے والے کی ملکیت ثابت ہو جاتی ہے

سوال:

معاہدے میں بائع کے ذمے رجسٹری کروانا طے ہوا لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد بھی اس نے  رجسٹری نہ کروائی اب کہہ رہا ہے کہ میرے والد نہیں مان رہے۔

جواب:

            صورت مسئولہ میں زمین زید کی ہو گئی۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ11، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button