سوال:
کیا مسلمان باہر کے ملک سے آیا ہوا ڈبہ پیک خنزیر کے گوشت کو بیچ سکتا ہے؟
جواب:
سور کے گوشت کی بیع ناجائز ہے۔
(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ23، شبیر برادرز، لاہور)