بر والدین

خدمت والدین کے فوائد

عربی حدیث:

حدثنا حفص بن عمر النمیری، حدثنا شعبۃ، عن محمد بن عبد الجبار، سمعت محمد بن کعب یحدث، أنہ سمع أبا ہریرۃ؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: إن الرحم شجنۃ، تقول: یا رب إنی قطعت، یا رب ظلمت، یا رب یا رب یا رب، فیجیبہا، ألا ترضین أن أقطع من قطعک، وأصل من وصلک؟۔

اردو ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

صلہ رحمی رحمن سے ملی ہوئی  ایک شاخ ہے؛ وہ کہے گی:

 ”اے رب! مجھے کاٹا گیا، مجھ پر ظلم کیا گیا۔ یا اللہ! اے میرے رب !اے میرے رب!!“    اللہ تعالی جواباًفرمائے گا:

” کیا تو اس پر خوش نہیں کہ جو تیرے سے دور ہو گا میں اس سے دور ہو جاؤں گا اور جو تیرے قریب ہوگا میں اس کے قریب ہو جاؤں گا۔“

تخریج الحدیث:

البخاری( ۵۹۸۴) ،

مسلم (۱۸)( ۲۵۵۶)(۱۰)،

ابو نعیم فی ” حلیۃ الاولیاء”

( ۲۱۱،۴)،  ابن ابی الدنیا  فی” محاسبۃ النفس ( ۱۰)

۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button