سوال:
ایک بکری کا بچہ بیل گاڑی سے دب کر مر گیا کچھ دیر بعد زید نے اس کا چمڑا اتار لیا اور اس کا گوشت و جملہ اہل ہنود کے ہاتھ بیچ دیا اور اس کا پیسہ جمع ہے عمر نے کہا کہ مسلمان کو مردار جانور کا چمڑا اور گوشت بیچنا ناجائز ہے ۔
جواب:
مردار کی بیچ باطل ہے اور اس سے جو پیسہ حاصل کیا ہے حرام ہے۔
(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ101، شبیر برادرز، لاہور)