شرعی سوالات

حربی کفار اور مسلمانوں کے درمیان سود کا تحقق نہیں ہو سکتاہے۔

سوال:

سناتنی یا آریہ دھرم والے سے مسلمان قرض پر نفع لے سکتا ہے یا نہیں ؟ ملخصا

جواب:

ہر حربی سناتنی یا آریہ ، جینی یو یا رام مارگی، مجوسی ہو یا یہودی نصرانی کوئی ہو، اس سے وہ معاملہ جو درمیان دو مسلم یا مسلم ذمی سود ہوتا ہے سود نہیں کہ مال حربی معصوم نہیں۔ اور سود صورت مذکورہ ہی میں جاری ہو گا۔

                                                (فتاوی مفتی اعظم، جلد 5 ، صفحہ 67، شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button