بر والدین

جنت اور والدین کا نافرمان

عربی حدیث:

حدثنا سلیمان بن عبد الرحمن الدمشقی، حدثنا سلیمان بن عتبۃ ، حدثنا یونس بن میسرۃ، عن أبی إدریس الخولانی، عن أبی الدرداء؛ عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال: لا یدخل الجنۃ، عاق، ولا مدمن خمر، ولا مکذب بالقدر.

اردو ترجمہ:

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

”والدین کا نافرمان، ہمیشہ شراب پینے کا عادی اور تقدیر کو جھٹلانے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“

تخریج الحدیث:

 الترغیب والترہیب  (۴۶۳،۲۸۹،۱) ،

احمد(۲۷۴۸۴،۴۷۷،۴۵)،ابن ماجہ(۳۳۷۶) ،

الطبرانی فی ” مسند الشامین”(۲۲۱۲)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button