شرعی سوالات

جس ملازمت میں داڑھی کٹوانا مشروط ہو وہ ملازمت جائز نہیں ہے

سوال:

ملازمت میں داڑھی رکھنے کی اجازت نہیں تو کیا ایسی نوکری کر سکتے ہیں؟ اور اس کی تنخواہ کا کیا حکم ہے؟ ملخصا

جواب:

داڑھی رکھنا مذہب صحیح میں واجب ہے۔ لہذا ایسی نوکری کرنا جائز نہیں ، جس میں داڑھی نہ رکھنے کی شرط ہو۔

(وقار الفتاوی، جلد 3، صفحہ 328، بزم وقار الدین، کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button