جس حافظ کو قرآن یاد نہ رہا اسے حفظ کروانے کی پوسٹ پر لگانا

جس حافظ کو قرآن یاد نہ رہا اسے حفظ کروانے کی پوسٹ پر لگانا

سوال:

حافظ قرآن کو قرآن پاک یاد نہیں رہا کیا اس کو کسی مدرسے میں حافظ کی پوسٹ پر مقرر کیا جا سکتا ہے؟

جواب:

بہت سے صحیح خواں حضرات بھی بڑی خوبی سے حفظ کرواتے ہیں اگر یہ حافظ بھی یہ کام بخوبی کر سکتے ہوں تو ان کو ملازم رکھنا جائز ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ54، شبیر برادرز، لاہور)

Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Download WordPress Themes
Download Nulled WordPress Themes
udemy free download
download intex firmware
Download Premium WordPress Themes Free
free download udemy course

Comments

Leave a Reply