سوال:
تجارت میں دو چار گنا یا آٹھ گنا نفع لینا کیسا؟ ملخصا
جواب:
جائز ہے عند الشرع کوئی مضائقہ نہیں بشرطیکہ جھوٹ نہ بولے کہ میری اتنے میں پڑی ہے یا میں نے اتنے میں خریدی ہے ۔
(فتاوی فیض الرسول،کتاب الربا،جلد2،صفحہ399،شبیر برادرز لاہور)