شرعی سوالات

بیڑی کے پتے انڈیا کے جنگلوں سے چوری چھپے سستے داموں خریدنا دھوکہ و ناجائز

سوال:

گورنمنٹ کے جنگلوں سے بیڑی پتہ چوری چھپے سستے دام میں خرید کر دوسری جگہ زیادہ دام میں بیچنا کیسا ہے؟ کیا ایسی کمائی کھانا جائز ہے؟

جواب:

دھوکہ اور فریب کسی کے ساتھ جائز نہیں۔ خواہ مسلم ہو یا کافر اور بیڑی کے پتے انڈیا گورنمنٹ کے جنگلوں سے چوری چھپے سستے داموں میں حاصل کرنا انڈیا گورنمنٹ کے ساتھ دھوکہ اور فریب ہے۔ لہذا مزکورہ طریقہ پر زید کی کمائی ہوئی رقم ناجائز و حرام ہے۔                             (فتاوی فقیہ ملت، جلد 2، صفحہ 193، شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button