شرعی سوالات

جس بکری کے کان میں فارم کا لیبل لگا ہوا ہواس کی قربانی ہوسکتی ہے؟

سوال:

جس بکری کے کان میں فارم کا لیبل لگا ہوا ہواس کی قربانی ہوسکتی ہے؟

جواب:

جس بکری کے کان میں لیبل لگا ہوا ہو اس کی قربانی جائز ہے بشرطیکہ لیبل کے لئے کیا گیا سوراخ کان کی تہائی سے کم ہو۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button