شرعی سوالات

بچے اور انڈے تقسیم کرنے پر جانوروں میں شرکت کرنا جائز نہیں ہے

سوال:

بہت سے لوگ گائے بکری یا مرغی اس شرط پر دوسروں کو دیتے ہیں کہ تم ان کی پرورش کرو ۔ بچے اور انڈے جس قدر ہوں گے وہ ہم لوگ آپس میں بانٹ لیں گے تو اس طرح کا معاملہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

 جواب :

اس طرح کا معاملہ کرنا جائز نہیں ۔ اسی طرح مرغی بھی کسی کو اس شرط پر دینا جائز نہیں کہ انڈے ہم دونوں تقسیم کر لیں گے ۔ کل انڈے اسی کے ہیں جس کی مرغی ہے دوسرے کو اس کے کام کی مناسب مزدور ی ملے گی۔

                                                                                                                                                (فتاوی فیض الرسول،کتاب الربا،جلد2،صفحہ 417،شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button