ARTICLES

بلا عذر شرعی وقوف مزدلفہ کا ترک

کیا فرماتے ہیں ع لمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارا قافلہ رات 30 : 2 پر مزدلفہ سے منیٰ روانہ ہو گیا ہمارے ساتھ عورت یں بھی تھیں ، اگر ہم نہیں جاتے تو ہمیں منیٰ میں اپنی جگہ تلاش کرنا مشکل ہو جاتی، کیا یہ عذر قابل قبول ہو گا ان سے دم ساقط ہو جائے گا؟ ( السائل : اقبال صوفی، مدینہ منورہ)

جواب باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب : وقوف مزدلفہ حج کے واجبات سے ہے اور اس کا وقت فجر کے بعد سے ہے اور وق وف چاہے ایک گھڑی کا ہو واجب ادا جائے گا.

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button