شرعی سوالات

باپ کی موجودگی میں ذاتی کمائی سے خریدی گئی زمین میں بھائیوں کا حصہ نہیں ہوگا

سوال:

باپ کی زندگی میں اپنی کمائی سے زمین خریدی تو کیا باپ کے انتقال کے بعد مذکورہ زمین میں دوسرے بھائیوں کا حق ہے ؟

جواب:

جب کہ زید نے اپنی کمائی سے زمین خریدی تو اس میں زید کے دوسرے بھائیوں کا حق نہیں۔

                                                (فتاوی فقیہ ملت، جلد 2، صفحہ 124، شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button