شرعی سوالات

ایجاب و قبول کے بعد بیع نامہ کی ضرروت نہیں ہے

سوال:

حکومتی کاغذات میں اندراج نہ کروانے سے حکومتی طور پر زمین کا مالک بائع ہے  اب حکومت نے اس پر قبضہ کر لیا ہے اور معاوضہ دے رہی ہے ۔ اس صورت میں معاوضے کا حقدار کون ہو گا ؟

جواب:

            شریعت میں بیع نام ہے ایجاب و قبول کا ۔۔۔تکملہ بیع کے لیے شرعا بیع نامہ ضروری ہی نہیں۔ اب جب گورنمنٹ نے جبراً اس پر قبضہ کر لیا تو اس معاوضے کے مالک خریدار ہی ہوں گے ہاں! اس کو سلنگ سے بچانے یا دیگر سرکاری قبضہ سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں جو صرفہ ہوا اس کو اس رقم سے حصہ رسدی وصول کر سکتے ہیں۔

                                                                              (فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ18، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button