شرعی سوالات

ایام ِسٹرائک کی تنخواہ نہیں ملے گی

سوال:

دینی درسگاہ میں سٹرائک کرنے والے مدرسین کو جو اوقات مدرسہ میں طلبہ کو بھگا دیں اور جو سٹرائک میں حصہ نہ لیں انہیں مجبور کریں، انہیں ایام سٹرائک کی تنخواہ دینا کیسا ہے؟

جواب:

            سٹرائک اسلامی مزاج کے موافق نہیں ہاں بعض ناگزیر حالات میں جائز ہے۔ سٹرائک کرنے والے نے تسلیم نفس نہ کیا اس لیے صورت مسئولہ میں ان مدرسین و ملازمین کو شرعا تنخواہ نہیں ملنا چاہیے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ46، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button