شرعی سوالات

اچھا دکھانے کے لئے گوشت میں پھونک  مار کر   کر بیچنا ناجائز و   دھوکہ ہے

سوال:

بکری ذبح کرنے کے بعد منہ لگا کر پھونکتے ہیں تاکہ گوشت فربہ نظر آنے لگے ۔ یوں بیچنا جائز ہے یا ناجائز؟

جواب:

             مریل  کمزور جانوروں کے گوشت کو پھونک پھونک کر فربہ کر کے اچھا دکھا کر بیچنا جائز نہیں کہ یہ دھوکہ اور فریب ہے۔ یہ معلوم ہو جانے کے بعد کہ یہ پھونک کر فربہ کیا گیا ہے خریدار راضی نہ ہو تو اس گوشت کو واپس کر سکتا ہے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ26، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button