بر والدین

اولاد کی گفتگو سے بھی والدین کو تکلیف نہ ہو

عربی حدیث:

 حدثنا الفضل بن المقاتل، حدثنا عبد اللہ بن إبراہیم بن عمر بن کیسان عن أبیہ، قال: مکث ابن أبی نجیح رحمہ اللہ ثلاثین سنۃ لا یتکلم بکلمۃ یؤذی بہا جلیسہ.

اردو ترجمہ:

عمر بن ابراہیم بن کیسان فرماتے ہیں کہ ابن ابی نجیح رحمہ اللہ  نےتیس سال تک ایسی کوئی بات نہیں کی کہ جس سے ان کے ساتھ بیٹھنے والے کو تکلیف ہو۔۔

تخریج الحدیث:

الطحاوی” فی شرح مشکل الآثار”(۱۶۴۵،۳۳۱،۴)،

البخاری فی ” التاریخ الاوسط” (۱۶۸۶،۳۳،۲)،

الذھبی فی ” سیر اعلام البنلاء”(۱۲۵،۶)۔

کتاب: والدین سے حسن سلوک

کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ

ماخوذ از:
کتاب: بر الوالدین، مؤلف: امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ
حوالہ جات:
کتاب: والدین سے حسن سلوک

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button