اللہ تعالی کس کی بخشش فرماتا ہے؟

اللہ تعالی کس کی بخشش فرماتا ہے؟

اس تحریر میں حدیث قدسی کی روشنی میں اس سوال کا جواب دیا جائے گا کہ اللہ تعالی کس کی بخشش فرماتا ہے؟۔ آپ کی آسانی کے لئے اعراب کے ساتھ عربی میں حدیث شریف کا متن، آسان اردو میں حدیث کا ترجمہ اور قرآن پاک کی آیات کی روشنی میں باحوالہ مختصر تشریح کی گئی ہے۔

حدیث قدسی کا عربی متن اور ترجمہ:

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "قَالَ اللهُ تَعَالَى يَقُولُ: مَنْ عَلِمَ مِنْكُمْ أَنِّي ذُو قُدْرَةٍ عَلَى مَغْفِرَةِ الذُّنُوبِ غَفَرْتُ لَهُ وَلَا أُبَالِي مَا لَمْ يُشْرِكْ بِي شَيْئًا

حضرت انس  رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالی  نے ارشادفرمایا :

جو کوئی یہ یقین رکھے کہ میں گناہوں کو معاف کرنے پر قادر ہوں میں اسے بخش دوں گا ۔ مجھے اس کی کوئی پروا نہیں جب تک میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے

حدیث قدسی کی تشریح:

اس حدیث قدسی کی تشریح کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔

الله تعالی كی شان عظمت و بے نيازی

حدیث شریف کا حوالہ:

المستدرک علی الصحیحین للحاکم، كتاب التوبة والإنابة، جلد4، صفحہ291، دارالکتب العلمیۃ، بیروت

حدیث شریف کا حکم:

اس حدیث شریف کی سند  صحیح ہے۔ ملا علی قاری فرماتے ہیں:”روہ الطبرانی بسند صحیح والحاکم”

Premium WordPress Themes Download
Free Download WordPress Themes
Premium WordPress Themes Download
Premium WordPress Themes Download
udemy course download free
download karbonn firmware
Download WordPress Themes Free
free download udemy course

Comments

Leave a Reply