شرعی سوالات

اسمگلنگ کا حکم

سوال:

اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ یعنی دوسرے  ملک سے چاندی ،سونا،گھڑی اور کپڑا وغیرہ لا کر اپنے ملک میں بیچنا شرع کے نزدیک کیسا ہے جبکہ ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے؟

جواب

جس صورت میں سونا،چاندی اور گھڑی وغیرہ دوسرے ملک سے لا کر اپنے ملک میں فروخت کرنا ملکی قانون کے اعتبار سے جرم ہے ،اس سے از روئے شرع ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے ۔

(فتاوی فیض الرسول،کتاب البیوع،جلد2،صفحہ377،شبیر برادرز لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button