شرعی سوالات

ادھیا بٹائی پر جانور دیناناجائز ہے

سوال:

 ادھیا بٹائی پر جانور دیا اور اس سے بچے پیدا ہوئے تو کیا حکم ہے؟

جواب:

            ادھیا بٹائی پر جانور دینا ناجائز ہے ، ایسی صورت میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے سب مالک کا ہوتا ہے، پالنے والے کو صرف مزدوری ملنی چاہیے۔

(فتاوی بحر العلوم، جلد4، صفحہ37، شبیر برادرز، لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button